سفید کدو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) کدو کی قسم کی بوٹی جو اپنے بیل ڈوروں کی مدد کے سہارے چڑھتی ہے یہ بیل ڈورے پتے کے مقابل سے نکلتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) کدو کی قسم کی بوٹی جو اپنے بیل ڈوروں کی مدد کے سہارے چڑھتی ہے یہ بیل ڈورے پتے کے مقابل سے نکلتے ہیں۔